imran kna

وزیر اعظم آج ملاکںڈ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک(لوئردیر)وزیراعظم عمران خان آج ملاکںڈ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ملاکنڈ میں شاہراہوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اس موقع پر وزیر اعلی خیبر پختوخوا اورگورنر شاہ فرمان بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہونگے ۔

مزید پڑھیں:  سندھ بجٹ، تنخواہوں میں اضافہ، محکمہ تعلیم کیلئے32ارب روپے مختص
مزید پڑھیں:  بجلی صارفین سے 2116 ارب روپے کیپسٹی چارجز لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان ملاکنڈ یونیورسٹی میں اکیڈاملک بلاک،ایگزامینیشن سنٹر اور وومن کیمپس کا افتتاح کریں گے۔