imran kna

وزیر اعظم آج ملاکںڈ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک(لوئردیر)وزیراعظم عمران خان آج ملاکںڈ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ملاکنڈ میں شاہراہوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اس موقع پر وزیر اعلی خیبر پختوخوا اورگورنر شاہ فرمان بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہونگے ۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثہ، عالمی سطح پر مختلف سوالات اٹھنے لگے
مزید پڑھیں:  پشاور، حکومتی وعدوں کی عدم تکمیل پر پی ٹی آئی ویلیج کونسل چیئرمینوں کا احتجاج

وزیر اعظم عمران خان ملاکنڈ یونیورسٹی میں اکیڈاملک بلاک،ایگزامینیشن سنٹر اور وومن کیمپس کا افتتاح کریں گے۔