Corona 1 7

مردان میں کورونا کی شرح 32 فیصد تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک (مردان)مردان میں کورونا کی تیسری لہر کے وارجاری ، ضلع میں کورونا کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  رستم میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،راہگیر زخمی

انتظامیہ کے مطابق کورونا کے 115 ٹیسٹوں میں سے 28 پازیٹو آگئے جس کے بعد شرح 32 فیصد تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:  رستم، جھلسا دینے والی گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ، عوام سراپا احتجاج

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اجتماعات میں جانے سے گریز کریں