Screen Shot 2021 03 22 at 2.37.25 PM

جنوبی وزیرستان: گزشتہ روزنذرآتش کی جانے والی گاڑی کی آیف آئی آر درج

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز گومل زام روڈ پر نذرآتش گاڑی کی آیف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج کر دی گئی ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق کوئلے گاڑی کو جلانے والی افراد کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہےجلد ملزمان گرفتار کرینگے.

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

واضح رہےگزشتہ روز گومل زام روڈ پر وانا سے جانے والی گاڑیوں کو راستے میں نامعلوم افراد نے آگ لگادی تھی.تاحال گاڑی جلانے کی زمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ،دو افراد زخمی

متاثرہ ڈرائیور عبدالصمد خان کا کہنا تھا کہ میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں تھی مجھے کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔