tangi

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چارسدہ کے زیر اہتمام تنگی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

ویب ڈیسک (چارسدہ): عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چارسدہ کے زیر اہتمام تنگی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد، کانفرنس سے مرکزی رہنماء مولانا محمد امجد خان اور دیگر مرکزی و صوبائی قائدین کا خطاب، جب رسول ؐہمارے ایمان کا حصہ ہے اور ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی کے ذریعے نہیں کریں گے، یہود و ہنود کے ایجنڈے کو ناکام بنا دینگےاور مغرب کی ایماء پر ختم نبوت قانون میں ترمیم کسی بھی صورت میں نہیں ہونے دینگے۔

مزید پڑھیں:  مہمند، عید قریب آتے ہی ڈرائیورز نے کرائے بڑھا دیئے، عوام پریشان

علماء کرام کا اسمبلیوں اورسیاسست میں موجودگی ضروری ہے، تاکہ قادیانیوں سمیت دیگر کفریہ طاقتوں کا اسمبلی کے اندر اور باہر مقابلہ کرکے دین اسلام اور ختم نبوت ؐ کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے، مدارس اسلام کے قلعے ہے اور ان میں اسلام کے اشاعت اور بہترین تعلیم وتربیت کے زریعے طلباء وطالبات کو دینی ودنیاویں علم سے آراستہ کیا جاتا ہے، جب تک ہم زندہ ہے عقیدہ ختم نبوت ؐ کا د فاع کرتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، روحانی پیشوا سید آغا بادشاہ کا 40واں عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا