111111 2

پشاور:ٹیڈی گیٹ شیل پمپ کے سامنے سلینڈر شاپ میں دھماکہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں سلینڈر دھماکہ، ٹیڈی گیٹ شیل پمپ کے سامنے سلینڈر شاپ میں دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، سلینڈر دھماکہ ہونے سے دوکان میں آگ بھڑک آٹھی، فائیر بریگیڈ نے موقع پر آگ بجانے کا عمل شروع کر دیا.

مزید پڑھیں:  عوام کو بجلی کا جھٹکا، یونٹ 7 روپے مزید مہنگا ہونےکاامکان

دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، فائیر بریگیڈ نے بتايا کہ چھ افراد جھلس گئے، جھلسے ہوئے زخمیوں کو مزید علاج معالجے کے لیے برن سنٹر حیات آباد منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، کلاس فور کو ڈیوٹی پر حاضر کرنا ہیڈ ماسٹر کو مہنگا پڑ گیا