download 245

ہرپور:خانپور کے جنگلات میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک (ہری پور)خانپور کے جنگلات میں آگ لگ گئی ۔خانپور کے علاقہ چھوٹی کے جنگلات میں آگ لگنے سے درخت اور جنگلی حیات جل گئے ۔۔ہرسال کی طرح اس سال بھی خانپور کے جنگلات میں آگ لگنے کاسلسلہ نہ رک سکا۔

مزید پڑھیں:  یونیورسٹی کیمپس پشاور کے اندر روٹی کی قیمت میں کمی کردی گئی
مزید پڑھیں:  منڈی بہاؤ الدین :کشتی الٹنے سے 6افراد ڈوب کر جاں بحق

ریسکیو1122کی کاروائی 4 گھنٹوں بعد آگ کافی حصہ پر ختم کی گئی ۔پہاڑی اور دشوارگزار راستے پر رہسکیو1122کے جوانوں نے آگ پر قابو پایا۔