download 1 54

پشاور:جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پربیرون ملک جانے والے3مسافر گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر سی اے اے نے کارروائی کی۔

جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والے 3مسافر جن میں خاتون بھی شامل ہیں حراست میں لے لیاتینوں مسافر ایئربلو کی پرواز پی اے 610سے پشاور سے دبئی جانا چاہ رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر، جسٹس امین الدین رکن نامزد

چیک ان کاونٹر پرسی اے اے کے عملے نے مسافروں کے کورونا سرٹیفکیٹ چیک کئے تو وہ جعلی نکلےدومسافر سمیت خاتون بھی شامل ہیں جن کے کورونا سرٹیفکیٹ جعلی نکلے ایئر لائن نے تینوں مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور: لاہور جلسے کے لئے خیبر پختونخوا کے وزراء اور کارکنوں کی تیاریاں جاری

آف لوڈ ہونے والے تینوں مسافروں کو ایف آئی اے ایمیگریشن کے حوالے کردیا گیا جنہیں مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے حیات آباد سیل منتقل کردیا گیا ہے ۔