doctor 1

کوروناکےباعث ایک اورمسیحاشہیدہوگئے

ویب ڈیسک(پشاور) کورونا کیوجہ سے ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے،شہید ڈاکٹروں کی تعداد 64 ہوگئی ۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پردستخط کردیئے

ذرائع کےمطابق اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، نصیر ٹیچنگ ہسپتال اور گندہارا یونیورسٹی سے وابستہ تھے۔

مزید پڑھیں:  ایران کے قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر طالبان حکام تنقید کا شکار

پشاور : پروفیسر ڈاکٹر محمد علی گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کے باعث ہسپتال میں داخل تھے۔