1216499 shahidkhaqanabbasi 1529994475 767 640x480 1

پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کولیکرنیا پنڈوراباکس کھلنےکاامکان

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پیپلز پارٹی کو دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے کا معاملہ ،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے تحفظات برقرار۔

مزید پڑھیں:  مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے،اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا،سینیٹ الیکشن کے معاملے پر تحفظات برقرار ہیں۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر