HEC

صوبہ کے اعلی تعلیمی درسگاہوں میں اقلیتوں کے لئے داخلہ لینا آسان

ویب ڈیسک (پشاور): گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان کی پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کو اقلیتوں کیلئے داخلہ کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کرنیکے منظوری، محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے یونیورسٹیوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں، محکمہ اعلی تعلیم کے مراسلہ میں تمام وائس چانسلرز کو ترجیحی بنیادوں پر پالیسی کیس تیار کرنے کی ہدایت۔

مزید پڑھیں:  پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل منظورجھوٹی خبرپر30لاکھ ہرجانہ ہوگا

مراسلہ کے مطابق گورنر کی ہدایت کے مطابق 15روز کے اندر کیس تیار کرکے متعلقہ فورم کے سامنے پیش کیا جائے، انجنئیرنگ یونیورسٹیز، میڈیکل کالجز اور ویٹرنری کالجز میں داخلے کیلئے اقلیتی کوٹہ عملدرآمد نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان سے 140پاکستانیوں کولاہور پہنچا دیا گیا