download 3 30

پشاور میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوسرے روز بھی بند

ویب ڈیسک (پشاور) سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوسرے روز بھی بند ہیں۔

صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 5 دن کے لئے بند کیا گیا ہے ،سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،سی این جی نہ ہونے باعث شہری پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمیں ہائی، خریدار مایوسی کا شکار

صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام نامناسب ہے،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے ساتھ سی این جی کی فراہمی بھی بند کر کے مشکلات بڑھا دی ہے۔

مزید پڑھیں:  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود شہری ریلیف سے محروم