download 3 30

پشاور میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوسرے روز بھی بند

ویب ڈیسک (پشاور) سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوسرے روز بھی بند ہیں۔

صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 5 دن کے لئے بند کیا گیا ہے ،سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،سی این جی نہ ہونے باعث شہری پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں:  صوبے کے شیئرز پر قطعی سمجھوتہ نہیں کریں‌ گے، اپنا حق لینا جانتے ہیں

صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام نامناسب ہے،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے ساتھ سی این جی کی فراہمی بھی بند کر کے مشکلات بڑھا دی ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان مریم نواز اور نواز شریف کے اعصاب پر سوار ہیں ،بیرسٹر سیف