3232232

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک (پشاور )خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ پشاور سمیت، سوات،لوئردیر،دیربالا ،مالاکنڈاورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

مزید پڑھیں:  فلوریڈا میں بس حادثہ، 8 افراد ہلاک جبکہ 8 شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا ،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئیزلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید پڑھیں:  چترال، چلم جوشٹ کا تاریخِ تہوار وادی رمبور میں شروع، سیاحوں کا رش