اسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی سےوزیراعظم عمران خان کی ملاقات، کوروناکی عالمی وباسےپیداصورتحال پربھی بات چیت،صدرمملکت نےکوروناوباکی روک تھام کیلئےحکومتی اقدامات کوسراہا اور ترقی پذیرممالک کیلئےقرضوں کی واپسی میں نرمی سےمتعلق وزیراعظم کےاقدامات کی بھی تعریف کی.
ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی بھی شرکت،صدرمملکت نے اس موقع پر لاک ڈاوَن کےدوران عوام الناس کاخیال رکھاجائے،کوروناکےپھیلاؤکوروکنےکیلئےحکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں صدرمملکت.