دیربالا:خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں گزشتہ روز دو فریقین کے مابین تصادم کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقے پاتراک میں 2 فریقین کے مابین تصادم کے دوران مجموعی طور پر 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments