نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اچانک دورے پر سوات پہنچ گئے

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ اچانک دورے پر سوات پہنچ گئے۔
ان کی سوات اچانک آمد پر ضلعی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سوات میں ہسپتال، تھانوں سمیت دیگر عوامی خدمات کی فراہمی کے مراکز کا معائنہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف جوڈیشل کونسل میں درخواست جمع