وطن واپسی

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے.
اب تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 454,446 تک پہنچ گئی ہے۔
حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔
30 دسمبر 2023ءکو 966 افغان شہری وطن واپس لوٹ گئے جن میں 378 مرد، 276 خواتین اور 312 بچے شامل تھے.
افغانستان روانگی کیلئے 57 گاڑیوں میں 79 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں میں تاخیر سے کنفیوژن بڑھتا جا رہا ہے، بیرسٹر علی ظفر