توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیسز کی سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیسز کی سماعت آج ہوگی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ہونے والی سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی تھی۔
ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دیگر 6 شریک ملزمان کو مفرور قرار دے دیا تھا۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ:63اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر