ویب ڈیسک:پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کی اپیل مسترد کردی ۔
مراد سعید کو الیکشن کمیشن نے سوات کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لئے نااہل قرار دیا تھاجس پر مراد سعید کی وکیل سہیل سلطان نے پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ میں الیکشن کمیشن کے خلاف پیل کی تھی۔
وکیل سلطان ایڈوکیٹ کے مطابق عدالت نے مراد سعید کی مختار نامہ کو نامکمل قرار دیا اور اشتہاری قرار دینے پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔
Load/Hide Comments