ویب ڈیسک :لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ؑ
لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ سابق وزیر شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی حقائق کے برعکس منظور کیے گئے ہیں، عدالت اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments