EZbhUubWkAAeeGz

کرونا وائرس کے باعث کراچی کے ساحل عوام کے لیے بند

کراچی : کرونا وائرس کے باعث کراچی کے ساحل عوام کے لیے بند ہیں۔ سی ویو جانے والے راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا ہے جب کہ ساحل سے ملحقہ سڑک پر جگہ جگہ پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ قریبی علاقوں کے رہائشی سڑک پر سائیکلنگ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی کابینہ سےمنظوری کاامکان