ٹرانسفر، پوسٹنگ پر عائد پابندی ختم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: عام انتخابات کی وجہ سے ٹرانسفر، پوسٹنگ پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیہ میں لکھا گیا ہے کہ نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد ٹرانسفر، پوسٹنگ پر پابندی ختم ہو گئی۔
یاد رہے کہ عام انتخابات کے باعث ٹرانسفر، پوسٹنگ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی عدالت میں چیلنج