ٹانک، نیو سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں بنوں روڈ پر نیو سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فاٸرنگ کی گئی۔ اس واقعہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق فاٸرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے.

مزید پڑھیں:  جج بننے کیلئَے دہری شہریت نااہلیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ