پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز پر خطرات منڈلانے لگے

ویب ڈیسک: حالیہ بارشوں کے پیش نظر سیلاب اور مزید بارشوں کے امکان کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز پر خطرات منڈلانے لگے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد جرواں شہروں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:  مہمند، بس حادثے کے 3 مہینے بعد بھی ہمارا پوچھا تک نہیں گیا، مشران