ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار شوکت اللہ کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر کے مختلف حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 باجوڑ سے آزاد امیدوار شوکت اللہ کو نوٹس جاری کر کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے روبرو وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ حلقہ این اے 8 پر آزاد امیدوار شوکت اللہ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا ہے.
ضمنی انتخابات 21 اپریل کو منعقد ہونگے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مردان روڈ پر فائرنگ، خواجہ سراء گل پانڑا شدید زخمی