دوبچے ڈوب کر جاں بحق

لوئر دیر :برساتی نالے میں نہاتے ہوئے دوبچے ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک: لوئر دیر میں برساتی نالے میں نہاتے ہوئے دوبچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔
حادثہ ملالہ کے مقام پر پیش آیا جہاں دو بچے برساتی نالے میں نہا رہے تھے اچانک ڈوب گئے ۔
مقامی رضا کاروں اور ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں بچے کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ۔
ڈاکٹروں نے دونوں بچے کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جن کی شناخت عتیق اور عطاء اللہ کے نام سے ہوئی ہے ۔
جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمر 6اور 7سال کے درمیان بتائی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  بجٹ 2024، ایف بی آر کا ٹیکس ہدف12ہزار400ارب رکھنے کی تجویز