سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء کی حلف برداری آج ہوگی

ویب ڈیسک: سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء کی حلف برداری آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس سندھ میں منعقد کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نئے وزراء نثار کھوڑو ، جام مہتاب ڈھر ، مخدوم فخرالزماں ، امداد پتافی ، امتیاز شیخ اور جمیل سومرو سے حلف لیں گے۔
یاد رہے کہ حلف برداری تقریب کے دوران ایک خاتون اور اقلیتی رکن اسمبلی کو بھی وزارت ملنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، گھمکول کیمپ پرائمری سکول کی عمارت پر تعمیرانی کام تعطل کا شکار