سونف آنکھوں کی بینائی تیز کرنے میں فائدہ مند

ویب ڈیسک: سونف کے بارے میں جہاں کئی فائدے سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ان میں سے ایک آنکھوں کی بینائی تیز کے حوالے سے بھی ہے۔
ماہرین طب کے مطابق سونے سے پہلے سونف کا استعمال آنکھوں کی بینائی تیز کرتا ہے۔
اس حوالے سے ماہرین نے بتایا ہے کہ آنکھوں کی بینائی تیز کرنے کے لیے ایک چمچ سونف کے ساتھ 2 بادام مکس کر کے رات کو سونے سے قبل استعمال کریں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف