قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس 13مئی کو طلب

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12مئی کو طلب کر لیا۔
آصف علی زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے ۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ: خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی