پشاور، سابق آل فاٹا ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسمبلی احاطے کے سامنے سابق آل فاٹا ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق آل فاٹا ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ سے ایس این ای کریئیشن اور 17 ماہ سے بند تنخواہیں بحال کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ضلع خیبر اور ایم این سی ایچ پراجیکٹ کی ریگولر نوٹیفکیشن جلد از جلد کی جائے۔

مزید پڑھیں:  فلسطینی وکشمیری عوام کیلئے غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہیں، اے پی سی