آسمانی بجلی

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 15افراد زخمی ہوگئے۔
لاہور میں شدید گرمی کے بعد رات میں آندھی اور پھر بونداباندی ہوئی جس کے سبب کئی علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی
گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے جن میں5افراد جاں بحق اور 15افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  جڑواں شہروں میں معمولات زندگی 4 روز بعد بحال