9 مئِی واقعات، صوبائی وزیر عدنان قادری کی عبوری ضمانت منظور

ویب ڈیسک: 9 مئی کیس میں صوبائی وزیر عدنان قادری کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔
ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت پشاور میں اس حوالے سے سماعت ہوئی۔
9 مئی واقعات میں صوبائِی وزیر عدنان قادری پر تھانہ حیات آباد پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کا الزام ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ہاؤس سے علی امین گنڈاپور کے غائب ہونے کی حقیقت آشکار