بہن قتل

مانسہرہ میں جڑواں بھائیوں کے ہاتھوں بہن قتل

ویب ڈیسک:مانسہرہ میں جڑوں بھائیوں کے ہاتھوں 19سالہ سگی بہن بے دردی سے قتل ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق دو سگے بھائیوں نے آپس کے معمولی جھگڑے کی بنیاد پر اپنی 19سالہ بہن مسماة ( س ) کا گلہ گونٹ کر قتل کردیاگیا ۔
پولیس نے دونوں ملزمان ذیشان اور نعمان کو گرفتار کر لیا ۔
دونوں ملزمان کے خلاف والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شرو ع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  آئی جی اسلام آباد کو سڑک پر دھمکیاں دیتے؟عظمیٰ بخاری کا علی امین پر طنز