امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 23 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: امریکہ میں شدید طوفان کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق امریکی ریاستوں ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں شدید طوفان کے باعث یہ اموات ہوئیں۔ ان میں آرکنساس میں 8، کینٹکی میں 5 اور اوکلاہاما میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔
یاد رہے کہ امریکہ میں شدید طوفان کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد میں میٹروبس سروس تاحال جزوی طور پر بند