بم دھماکہ

جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکہ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل برمل تھانہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکہ کیا گیا ۔
دھماکے کے نتیجے میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد میں شرپسند عناصر کی ویڈیو اور تخریبی سامان کی تفصیلات وائرل