اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج شام طلب کرلیا
وزیراعظم شوگر بحران سے متعلق گزشتہ روز کیے جانے والے فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے،فیصلوں کی روشنی میں حکومتی بیانیہ اور حکمت عملی طے کی جائے گی، وزیراعظم ملکی تازہ سیاسی صورتحال پر ترجمانوں کو اہم گائیڈ لائنز دیں گے،وزیراعظم بجٹ تجاویز سے متعلق بھی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے.