حلقہ پی کے 22 باجوڑ پر ضمنی الیکشن کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: حلقہ پی کے 22 باجوڑ پر ضمنی الیکشن کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق امیدواران کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی کل آخری تاریخ ہے۔
شیڈول کے مطابق خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 22 باجوڑ پر ہونے والے ضمنی انتخاب 11 جولائی کو ہوگا۔
اس حلقہ پر مجموعی طور پر 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

مزید پڑھیں:  شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات مقررکردیئے گئے