گرمی کے ستائے سیاحوں نے وادی شانگلہ کا رخ کر لیا

ویب ڈیسک: گرمی کے ستائے سیاحوں نے وادی شانگلہ کا رخ کر لیا۔ شانگلہ کے علاقے برج بانڈہ کے خوبصورت مناظر دیکھنے کےلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے یہاں ڈیرے ڈال لئے۔
شدید گرمی میں وادی شانگلہ کا درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ اس علاقے کے دلفریب مناظر سے یہاں آئَے سیاح خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر