سابق ڈپٹی سپیکر

سابق ڈپٹی سپیکر کی وفات پر چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسی کی تعزیت

ویب ڈیسک: سابق ڈپٹی سپیکر کی وفات پر تعزیت کرنے چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسی مردان پہنچ گئے۔
سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد گزشتہ روز شدید علالت کے بعد وفات پا گئے تھے۔ ان کی تعزیت کرنے کیلئِے چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسی نے مردان کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:  محرم الحرام :پشاور پولیس کی امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تیاریاں مکمل