5مزدور ڈوب گئے

دیر بالا :5مزدور برساتی نالے میں ڈوب گئے

ویب ڈیسک: دیر بالا میں پانی کا بند ٹوٹنے سے 5مزدور برساتی ریلے میں ڈوب گئے ۔
واقعہ دیربالاکے علاقہ کاٹن پائین میں پیش آیا جہاں مزدور برف فیکٹری کے لئے بند کی تعمیر میں مصروف تھے کہ اوپر سے سیلابی ریلہ آگیا ۔
ریسکیو حکام کے مطابق دو افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا جبکہ تین لاپتہ ہیں ۔
برساتی نالے میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش کاکام جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  ٹانک کے داخلی و خارجی راستے بند، عوام مشکلات کا شکار