پیرو مسافر بس

پیرو :مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23افراد ہلاک

جنونوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23مسافر ہلاک جبکہ 13زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بس حادثہ جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے شمالی علاقے کلیندین میں کچے اور پتھریلے راستہ کے باعث پیش آیا۔
کلیندین میں حادثے کے بعد سرکاری سطح پر ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔
اس سے قبل گزشتہ سال ستمبر میں بھی ایک حادثے میں 24 افراد ہو گئے تھے ۔
رواں سال جنوری میں ہونے والے حادثے میں بھی 48افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کیخلاف نابیناافراد سڑکوں پرنکل آئے،ان پرتشددقابل مذمت ہے