بے روزگاری نے امریکا میں گھر

بے روزگاری نے امریکا میں گھر کر لیا، معیشت میں بھی سست روی

ویب ڈیسک: بے روزگاری نے امریکا میں گھر کر لیا جس کے باعث معیشت میں بھی سست روی نوٹ کی جانے لگی ہے۔
ذرائع کے مطابق حالیہ سست روی کے باعچ عالمی منڈیوں میں بھی مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
دوسری جانب بے روزگاری نے امریکا میں گھر کر لیا جس کے باعث آج امریکہ میں 3 سال میں سب سے بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس کے سبب امریکی معیشت کی رفتار میں بھی یکدم سستی کا خدشہ بڑھنے لگا ہے۔
یاد رہے کہ امریکا میں ملازمتوں میں خاطر خواہ کمی کی رپورٹ جاری ہونے کے باعث عالمی منڈیوں میں بھی حالات متاثر ہونے لگے۔ خود امریکہ میں عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور انہیں اپنے مستقبل کی فکر ستانے لگی۔

مزید پڑھیں:  یہ ہماری طاقت کا صرف ایک گوشہ ہے، مسعود پیزشکیان