ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جانب سنے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11بجے ہوگا ۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے حوالے سے تجاویز پر بھی غور ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments