مقامی حکومتوں کو اختیارات دینے

سوات: مقامی حکومتوں کو اختیارات دینے کے لئے احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں تحصیل کونسل کے اجلاس میں مقامی حکومتوں کو اختیارات دینے کے لئے احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس موقع پر مقامی کونسلران کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت جان بوجھ کر بلدیاتی نظام کو ناکام بنا رہی ہے۔
سٹی میئر شاہد علی خان نے کہا کہ اپنی ہی پارٹی کی حکومت کے خلاف 4 ستمبر کو پشاور میں سی ایم ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے۔

مزید پڑھیں:  لوئرکوہستان، قراقرم روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 3افراد جاں بحق