سوات اور گردونواح میں زلزلے کے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ویب ڈیسک: ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 151 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
یاد رہے کہ ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں مضر صحت پانی پینے سے خواتین اور بچوں کی حالت غیر