سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس

پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہونے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بحال ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 81 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔
سٹاک ایکسچینج میں چھٹی کے بعد کاروباری روز مثبت رجحان رہا، اس دوران ہونے والی ٹریڈنگ کے دوران 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 81 ہزار 972 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا اختتام مثبت رہا، اس موقع پر 100 انڈیکس 970 پوائنٹس اضافے کیساتھ 80 ہزار 461 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 159 پوائنٹس اضافے کیساتھ 79 ہزار 491 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
یاد رہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہونے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بحال ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 81 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم تین امپائرز کی توسیع کیلئے ہورہی ہے، عمران خان