اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور

اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ویب ڈیسک: اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے، اس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی موٹروے پر ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے، تاہم لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹریفک کے لیے موٹروے کھلی ہے۔
ادھر موٹر وے بند ہونے سے سالٹ رینج پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مزید پڑھیں:  عوام کا سمندر کل لاہور سے ٹکرائے گا، حکومت راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے