موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم

صوابی :دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ،ایک نوجوان جاں بحق ،1زخمی

ویب ڈیسک: صوابی میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے ڈاگئی گائوں میں پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں ۔
حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔
ریسکیو ٹیم نے جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش اور زخمی کو یار حسین ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  روس کا یوکرین کے 6نیپچون میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ