مشال اعظم یوسفزئی کی بطور معاون

مشال اعظم یوسفزئی کی بطور معاون خصوصی تقرری کی منظوری

ویب ڈیسک: صوبائی کابینہ میں مشال اعظم یوسفزئی کی بطور معاون خصوصی تقرری کی سمری کی منظوری دیدی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشعال اعظم یوسفزئی کی بطور معاون خصوصی تقرری کی منظوری دیدی۔
گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کی جانب سے بجھوائی جانیوالی سمری پر دستخط کر دئیے، جس کے بعد سمری واپس بھئجوا دی گئِی۔

مزید پڑھیں:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان